ابنا: دسیوں صہیونی آبادکاروں نے صہیونی فوجیوں کی سر پرستی میں ایکی مرتبہ پھر مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔ فلسطین میڈیا سیل کی رپورٹ کے مطابق دسیوں صہیونی ٓباد کاروں نے آج صہیونی فوجوں کی سر پرستی میں مسجد الاقصیٰ کے باب المغاربہ کی طرف سے داخل ہو کر مسجد پر حملہ کر دیا۔ اس درمیان سینکڑوں نمازیوں اور مسجد میں موجود دینی طالبعلوں نے اس مقدس مقام پر صہیونیوں کے حملے کے خلاف اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ واضح رہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران انتہا پسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر متعدد مرتبہ ح٘لے کئے ہیں اور عالمی سطح پر ان واقعات کی شدت سے مذمت کی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
26 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 476068
دسیوں صہیونی آبادکاروں نے صہیونی فوجیوں کی سر پرستی میں ایکی مرتبہ پھر مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔